تربیلا: پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ‘دروزبا فائیو’ جاری
👁️ 26 بار دیکھا گیا
تربیلا: پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ‘دروزبا فائیو’ جاری
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ‘دروزبا فائیو ‘ تربیلا کے مقام پر جاری ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔
Pakistan – Russian Federation Special Forces joint exercise #DRUZHBA-V underway at Tarbela. The participating troops busy in practicing Counter Terrorism drills and procedures, rappelling and preparations for sky diving. Sports activities are also part of exercise. pic.twitter.com/538ugAzQhP
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 10, 2020
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے اسکائی ڈائیونگ سمیت مختلف مشقیں کیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کھیلوں کی سرگرمیاں بھی مشقوں کا حصہ ہیں اور دستوں نے کھیلوں کی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
خیال رہے کہ مشق میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز دو ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق میں حصہ لے رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C