جرمنی میں دو الگ چاقو حملوں میں دو افراد ہلاک، دو زخمی
👁️ 219 بار دیکھا گیا
جرمنی میں دو الگ چاقو حملوں میں دو افراد ہلاک، دو زخمی
برلن (نمائندہ ڈیلی اردو ) جرمنی کے دو مختلف شہروں میں چاقو حملوں کے واقعات میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ مشرقی شہر ہالے میں پیش آیا، جہاں ہفتے کی رات ایک اپارٹمنٹ بلاک کے باہر 47 سالہ خاتون پر حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک 37 سالہ خاتون کو مشتبہ حملہ آور کے طور پر حراست میں لیا گیا ہے، جو واقعے کے وقت نشے میں تھی۔ حملے سے قبل مشتبہ خاتون نے متاثرہ کو زبانی دھمکیاں دی تھیں۔ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
دوسرا واقعہ مغربی شہر گیلڈن میں ہفتے کی شام پیش آیا، جہاں ایک پب میں جھگڑے کے بعد چاقو حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے۔ پولیس نے 41 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کے محرکات کی تفتیش جاری ہے اور عینی شاہدین سے بیانات لیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C