11/May/2025

جموں و کشمیر: سیٹلائٹ تصاویر میں اودھمپور ایئرفورس بیس کی رن وے کو نقصان پہنچنے کے شواہد

👁️ 90 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جموں و کشمیر: سیٹلائٹ تصاویر میں اودھمپور ایئرفورس بیس کی رن وے کو نقصان پہنچنے کے شواہد

جموں و کشمیر: سیٹلائٹ تصاویر میں اودھمپور ایئرفورس بیس کی رن وے کو نقصان پہنچنے کے شواہد

سری نگر (ڈیلی اردو) ڈیلی اردو کو موصول ہونے والی سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں واقع اودھمپور ایئرفورس بیس کو ممکنہ طور پر نقصان پہنچا ہے۔ تصاویر میں رن وے پر واضح تباہی یا دراڑوں کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں، جس سے اڈے کی کارروائیوں پر اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔

تاحال بھارتی حکام کی جانب سے اس نقصان کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ تاہم دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نقصان کسی میزائل حملے یا اندرونی دھماکے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C