جی ایچ کیو راولپنڈی میں مسلح حملہ آور کی داخلے کی کوشش، فائرنگ سے فوجی زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 286 بار دیکھا گیا
جی ایچ کیو راولپنڈی میں مسلح حملہ آور کی داخلے کی کوشش، فائرنگ سے فوجی زخمی، حملہ آور ہلاک
راولپنڈی(ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ایک مسلح شخص کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ مال روڈ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح شخص نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو ) میں داخلے کی کوشش کے دوران فائرنگ کی ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع خیبر کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، ایک سیاسی جماعت کا پرچم اور بعض دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات میں ملزم کے سیاسی جماعت سے وابستہ ہونے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر مزید تصدیق اور تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C