07/January/2022

حزب اللہ، عرب سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سعودی عرب

👁️ 33 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
حزب اللہ، عرب سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سعودی عرب

حزب اللہ، عرب سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سعودی عرب

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی) لبنان میں موجود سعودی سفیر ولید بخاری نے شعیہ عسکری تنظیم حزب اللہ کو عرب دنیا کے لیےخطرہ قرار دیا ہے۔ اس سے قبل حزب اللہ نے سعودی بادشاہ سلمان کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیا تھا۔

سعودی سفیر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں کہاکہ یمن میں جاری جنگ کی وجہ سے لبنان اور خلیجی عرب ریاستوں کے مابین پیدا کشیدگی کی سب سے بڑی وجہ حزب اللہ ہے۔

بخاری کا کہنا تھا کہ ریاض حکومت کو امید ہے کہ سیاسی جماعتیں لبنان کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گی اور حزب اللہ کی دہشت کا خاتمہ کریں گی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C