حماس مخالف قبیلے کے سربراہ یاسر ابو شباب ہلاک
👁️ 228 بار دیکھا گیا
حماس مخالف قبیلے کے سربراہ یاسر ابو شباب ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوجی ریڈیو نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے جمعرات کو بتایا کہ غزہ کے حماس مخالف قبیلے کے معروف رہنما یاسر ابو شباب جنوبی اسرائیل کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔
رپورٹ میں نہ تو زخموں کی نوعیت بتائی گئی اور نہ ہی ہلاکت کی تاریخ کا ذکر کیا گیا ہے۔
حماس نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا، جبکہ دیگر اسرائیلی حکام نے بھی فوری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
ابو شباب کا بدوی گروپ رفح کے علاقے میں سرگرم ہے، جو فی الوقت اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ قبل ازیں حماس نے ابو شباب پر اسرائیل سے تعاون کرنے اور بغاوت کا الزام عائد کرتے ہوئے سرنڈر کرنے کا حکم دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C