خلیج عدن میں یمنی سمندری حدود میں کیمرون کا بحری جہاز نذر آتش، عملہ محفوظ
👁️ 382 بار دیکھا گیا
خلیج عدن میں یمنی سمندری حدود میں کیمرون کا بحری جہاز نذر آتش، عملہ محفوظ
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی فوج نے بتایا ہے کہ خلیج عدن میں یمنی سمندری حدود کے نزدیک ایک کیمرون کا بحری جہاز نذر آتش ہو گیا ہے اور عملہ جہاز چھوڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔
حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز پر ممکنہ طور پر راکٹ لگا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
جہاز عمان سے جبوتی کی جانب روانہ تھا۔ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یمن کے حوثی باغی تجارتی جہازوں پر حملے کر رہے ہیں، تاہم ابھی تک کسی بھی جانب سے ذمہ داری قبول کرنے کا بیان موصول نہیں ہوا۔
غزہ میں 10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد حوثیوں نے کسی حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ قبل ازیں وہ اسرائیلی کارروائیوں کی مخالفت میں اس اہم بحری گزرگاہ میں بحری جہازوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3522 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C