خیبرپختونخوا میں ایران سے آئے زائرین کی سکریننگ مکمل، 121 کلیئر قرار، وزیر صحت
👁️ 102 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں ایران سے آئے زائرین کی سکریننگ مکمل، 121 کلیئر قرار، وزیر صحت
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایران سے آئے 121 زائرین کی سکریننگ مکمل کر لی گئی، رپورٹ منفی آنے پر گھروں میں جانے کی اجازت دے دی۔
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ تفتان سے آئے 121 افراد کی سکریننگ مکمل کرلی گئی ہے، تمام کی رپورٹ منفی آئی ہے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
1. We talk of acting in the national interest during this crisis; here is what CM @IMMahmoodKhan & KP Govt decided. Note that of 121 Taftan returnees to KP, 13 were from Punjab, Sindh & Islamabad. We did not abandon these people just because they were mistakenly transported here. pic.twitter.com/5sRIBGCGgt
— Taimur Saleem Khan Jhagra (@Jhagra) April 2, 2020
تیمور جھگڑا نے بتایا کہ ان زائرین کو پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
صوبائی وزیر صحت کی جانب سے ایک لسٹ بھی شیئر کی گئی جس کے مطابق 73 کا کرم، 2 کا کوہاٹ، 2 کا ہنگو، 4 زائرین کا تعلق اسلام آباد، 2 کا راولپنڈی، 5 کا ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ دیگر کا تعلق کوہاٹ، بنوں، مردان، صوابی، ہری پور، ایبٹ آباد، سوات، گجرات، رولپنڈی، جھنگ، گوجرانولہ، منڈی بہاوالدین اور چارسدہ سمیت دیگر شہروں سے ہے۔
واضح رہے پاکستان بھر میں لاک ڈان کیا گیا ہے۔ جس کے بعد کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد پر قابو پالیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C