22/July/2022

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر انداز گل کو ہلاک کر دیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550405865123225600?t=v12FZnhZv3uDg8prQFoY0A&s=19

پولیس کے مطابق واقعہ برقمبر خیل میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر انداز گل کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں انداز گل موقع پر ہلاک ہو گیا۔

ڈی پی او خیبر عمران خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دی ہے، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C