خیبر: شاکس پولیس لائن میں دستی بم پھٹنے سے 2 اہلکار ہلاک، 2 افسران زخمی
👁️ 114 بار دیکھا گیا
خیبر: شاکس پولیس لائن میں دستی بم پھٹنے سے 2 اہلکار ہلاک، 2 افسران زخمی
جمرود (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاکس لیوی سنٹر میں پولیس اہلکار سے ہینڈ گرنیڈ غلطی سے بلاسٹ ہونے پر دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو افسران زخمی ہوگئے ہیں۔
ڈی پی او خیبر سلیم عباس کے مطابق جمرود شاہ کس لیوی سنٹر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹر نواز خان لیوی سنٹر مورچوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے تھے کہ اس دوران ایک پولیس اہلکار سے ہینڈ گرنیڈ غلطی سے بلاسٹ ہوا۔واقع کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار کانسٹیبل شاہ محمود،کانسٹیبل نور اسلام ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ڈی ایس پی ہیڈکواٹر نواز خان اور اے ایس آئی برکت زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبعی امداد کے لئے پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔
ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی کے مطابق واقع کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ اور ہر پہلو سے واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے.
پولیس اہلکاروں اسلام گل اور شاہ محمود کا نماز جنازہ شاکس پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9135 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5164 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C