خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لشکر اسلام کا سابق کمانڈر ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لشکر اسلام کا سابق کمانڈر ہلاک
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم مسلح افراد نے کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1631999141210357762?t=psFewrEo27dbxyKDLd2_jg&s=19
تھانہ حدود باڑہ کے علاقے شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی کمانڈر سید نور ہلاک ہوگیا، ملزمان فائرنگ کے بعد بآسانی فرار ہوگئے۔
پولیس نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مقتول سید نور کالعدم لشکر اسلام کا سابق کمانڈر تھا، مقتول کچھ عرصے سے اپنے آبائی علاقہ میں روپوش تھا۔
پولیس نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ سید نور کالعدم لشکر اسلام کا سابق کمانڈر تھا، مقتول کچھ عرصے سے اپنے آبائی علاقہ میں روپوش تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C