خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 12 دہشت گردوں کے نام جاری
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 12 دہشت گردوں کے نام جاری
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے انتہائی 12 مطلوب دہشتگردوں کے نام جاری کر دئیے۔
تفصیلات کے مطابق سال 2024 ماہ جنوری میں صوبہ بھر میں حالیہ دہشتگرد کاروائیوں کے پیش نظر 12 مطلوب دہشتگردوں کے نام جاری کر دئیے۔
مطلوب دہشتگردوں میں 6 کا تعلق افغانستان، 5 کا تعلق ضلع خیبر اور ایک کا تعلق پشاور سے ہے۔
1: زبیر عرف نوید ولد شہریار سکنہ جمرود قبائلی ضلع خیبر
2: صداقت عرف تورے ولد بختیار سکنہ جمرود قبائلی ضلع خیبر
3: علی امین عرف خباب ولد عظمت اللہ سکنہ ملک دین خیل قبائلی ضلع خیبر
4: جواد احمد عرف جہادی ولد اسرار احمد سکنہ باڑہ، قبائلی ضلع خیبر
5: امداد اللہ عرف قلندر ولد گل مت خان جمرود، قبائلی ضلع خیبر
6: احسان الرحمان عرف قاری احسان ولد عبدالوافی سکنہ افغانستان حال پلوسئ، متھرا پشاور
7: نجیب عالم عرف تلوار ولد مجید عالم سکنہ متھرا پشاور
8: کابل جان عرف وزیر ولد گلا جان سکنہ افغانستان حال متھرا پشاور
9: الیاس خان عرف الیاسو ولد مولوی عبداللہ سکنہ افغانستان حال غریب آباد، پشاور
10: نوید جان عرف طلا ولد جان افغان سکنہ افغانستان حال ریگی پشاور
11: عبداللہ عرف قاری ولد عبدالمتین سکنہ افغانستان حال پشاور
12: اسحاق عرف ساکی ولد مولوی عبداللہ سکنہ افغانستان حال غریب آباد، پشاور
سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے مطابق مذکورہ افراد صوبہ بھر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف کارروائیوں، پولیس اور ابابیل سکواڈ مقابلوں، بھتہ خوری، انتہا پسندی، ملک دشمن عناصر کیساتھ تعلقات میں ملوث ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C