خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں 25 دہشتگرد حملے، 125 اہلکار ہلاک، 212 زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں 25 دہشتگرد حملے، 125 اہلکار ہلاک، 212 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران 125 پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے جبکہ 212 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈی ایس پی رینک کے 2 افسر بھی شامل ہیں۔
خیبرپختون خوا پولیس رکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر 25 حملے کیے۔
دہشت گردوں کے حملوں میں تین ماہ کے دوران 125 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
دستاویز کے مطابق جنوری میں 116، فروری میں 2 جبکہ گزشتہ ماہ 7 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
رواں سال دہشت گردی واقعات میں 212 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈی ایس پی رینک کے 2 افسر بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C