دنیا جوہری تباہی سے محض ایک غلطی کی دوری پر ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
👁️ 101 بار دیکھا گیا
دنیا جوہری تباہی سے محض ایک غلطی کی دوری پر ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوئیتریس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا تباہ کن ایٹمی جنگ سے ایک غلط اندازے سے دوری پر ہے، اور ہم سرد جنگ کے بعد سے اس کے اطراف میں ہی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم اب تک غیرمعمولی طور پرخوش قسمت ثابت ہوئے ہیں، بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے درمیان، انسانیت صرف ایک غلط فہمی ہے، اور ہم جوہری تباہی سے محض ایک غلطی کی دوری پر ہیں۔
Nuclear annihilation just one miscalculation away, warns UN Secretary General https://t.co/prW9bHW6K2
— BBC News (World) (@BBCWorld) August 1, 2022
جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روئے زمین پر موجود تقریبا ً ہر ملک این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرچکا ہے، جن میں دنیا کی پانچ بڑی ایٹمی طاقتیں بھی شامل ہیں۔
اس معاہدے پردستخط نہ کرنے والے ممالک میں سے ہندوستان، پاکستان، شمالی کوریا اور اسرائیل ایسے ہیں جن کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا ان کی موجودگی کا شبہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جوہری تباہی سے بچنے کیلئے دنیا کی خوش قسمتی زیادہ عرصے برقرار نہیں رہ سکتی، انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی کشیدگی نئی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے اور دنیا تباہ کن ایٹمی جنگ سے ایک غلط اندازے سے دوری پر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C