دنیا کی 10 فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
👁️ 93 بار دیکھا گیا
دنیا کی 10 فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ‘انتہائی محتاط اندازے‘ کے مطابق دنیا میں تقریباً ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس کا شکار ہوسکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ممکنہ تعداد دنیا میں موجودہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سے بیس گنا زیادہ ہے۔
دنیا میں اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ 19 سے متاثر ہوچکے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یورپ میں اور روس میں دوبارہ کیسز بڑھ رہے ہیں جبکہ بھارت میں اس وقت دنیا میں روزانہ سب سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ ہورہے ہیں، جہاں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3520 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C