دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہے، آصف علی زرداری
👁️ 33 بار دیکھا گیا
دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہے، آصف علی زرداری
کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے جوانوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
اپنے بیان میں آصف زرداری کا کہنا تھا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کا علاج دہشت گردی کی نرسریوں کو گرانا ہے۔
سابق صدر کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ دہشت گردوں کو وطن دشمن سمجھ کر ان سے نمٹا جائے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس افسر سمیت 5 اہکار ہلاک ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C