02/July/2022

روس نے ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے، یوکرینی حکام

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
روس نے ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے، یوکرینی حکام

روس نے ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے، یوکرینی حکام

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی حکام نے روس پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔

مشرقی یوکرینی شہر سلووینسک میں مبینہ طور پر ان خطرناک بموں کے حملوں کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

شہر کے مئیر نے بتایا ہے کہ یہ حملے ایسے شہری علاقوں میں کیے گئے جہاں کوئی عسکری تنصیب نہیں ہے۔

ایک عالمی کنوینشن کے تحت کلسٹر بموں کا استعمال غیر قانونی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C