روس کے یوکرین کے مغربی شہر پر میزائلوں سے حملے
👁️ 33 بار دیکھا گیا
روس کے یوکرین کے مغربی شہر پر میزائلوں سے حملے
کیف (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین کے مغربی شہر لویو پر میزائل برسا دیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ روس نے یوکرین کے شہر لویو میں طیاروں کی مرمت کرنے والے ایک پلانٹ پر کروز میزائل فائر کیے جس کی یوکرینی فوج کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔
Russia fired missiles at an airport near Lviv. Russian shelling is preventing evacuations from Ukraine's Luhansk region, according to the area’s governor. Here are 5⃣ stories you need to know today pic.twitter.com/Dld5a6PRrQ
— Reuters (@Reuters) March 18, 2022
لویو کے میئر کا کہنا ہےکہ روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں پلانٹ کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ دوسری جانب ماریوپول سٹی کونسل کا کہنا ہے کہ روس کی مسلسل شیلنگ کے باوجود ریسکیو عملہ اپنی کارروائیوں میں مصروف ہے اور روسی حملوں سے تباہ ہونے والی تھیٹر کی عمارت کا ملبہ ہٹا یا جارہا ہے۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز 3 ہزار 810 شہریوں کا انخلا کیا گیا جن میںٰ ماریوپول شہر میں محصور 2 ہزار شہری بھی شامل ہیں۔
غیر ملکی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن روسی حمایت پر چینی ہم منصب کو فون کریں گے اور انہیں روس کی حمایت کرنے سے متعلق خبردار کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5144 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C