زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات
👁️ 74 بار دیکھا گیا
زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور خطے کے امن و استحکام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی۔
Ambassador Zalmay Khalilzad, US Special Representative for #Afghanistan Reconciliation and General Austin Scott Miller, Commander Resolute Support Mission in Afghanistan called on General Qamar Javed Bajwa, COAS at GHQ today.
Peace & stability in the region, Pak-Afghan Border pic.twitter.com/lxVcPyg4c7— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 8, 2020
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک افغان بارڈر منیجمنٹ اور افغان امن عمل میں پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی وفد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق بھی موجود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C