سانحہ نیوزی لینڈ، شہدا ء کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ
👁️ 95 بار دیکھا گیا
سانحہ نیوزی لینڈ، شہدا ء کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ
مدینہ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
العربیہ کے مطابق کل جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں شہید ہونے والے 50 مسلمانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور شہداء کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اس موقع پرحرمین شریفین کی انتظامی امور کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں مسلمان نمازیوںکی شہادت پر ان کی غائبانہ نماز جنازہ اس بات کا برملا اظہار ہے کہ سعودی عرب عالم اسلام اور مسلمانوں کے مسائل کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے۔ سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا۔
مسجد حرام میں نماز جنازہ کی امامت امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر ماھر المعیقلی نے جبکہ مسجد نبوی میں الشیخ عبداللہ البعیجان نے کرائی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C