سندھ ہائیکورٹ: فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا یافتہ 2 ملزمان کی سزا کالعدم قرار
👁️ 124 بار دیکھا گیا
سندھ ہائیکورٹ: فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا یافتہ 2 ملزمان کی سزا کالعدم قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے فرقہ ورانہ قتل میں سزا پانے والے 2 ملزمان کی اپیلوں پر کیس کی سماعت کے دوران سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا کے خلاف 2 ملزمان ابوتراب اور فیصل محمود کی اپیلوں کو منظور کر لیا اور ان کی عمر قید کی سزا پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت پریڈ میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
واضح رہے کہ اے ٹی سی نے یکم جنوری 2022ء کو دونوں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
پراسیکیویشن نے اپنے دلائل میں کہا کہ ملزمان نے مدرسے سے واپس آنے والے شہری حسن پر فائرنگ کی تھی، جس سے حسن ہلاک ہو گیا تھا۔
ملزمان کے خلاف 2014ء میں گلشنِ اقبال تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C