سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 15 مظاہرین ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 15 مظاہرین ہلاک
خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور فوجی بغاوت کے نتیجے میں گرفتار افراد کی رہائی سمیت ملک میں جمہوری حکومت کی بحالی پر زور دیا تاہم سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد مارے گئے۔
At least 15 anti-coup protesters have been killed by security forces in Sudan.
Wednesday was the deadliest day since the October 25 coup https://t.co/ddclTjA11S pic.twitter.com/9z0VoCwgja
— Al Jazeera English (@AJEnglish) November 18, 2021
دارالحکومت خرطوم سمیت دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے پہلے موبائل سروس معطل کی اور پھر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، سوڈانی سیکیورٹی فورسز نے ابھی تک واقعہ سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب امریکا نے مظاہرین پر تشدد کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سوڈان کی فوجی قیادت پر تمام قیدیوں کو رہا کرنے اور جمہوری حکومت کی بحالی پر زور دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C