شام: اسرائیل کے میزائل حملوں میں ایران کے حمایت یافتہ 6 جنگجو ہلاک
👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام: اسرائیل کے میزائل حملوں میں ایران کے حمایت یافتہ 6 جنگجو ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔
عالمی میڈہا کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔
Israel 'launches air strikes against Iranian military targets in Syria killing six' https://t.co/bfcZw334dt
— Daily Mail Online (@MailOnline) December 26, 2020
شام کے سرکاری ٹيلی وژن کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے يہ ميزائل لبنانی شہر طرابلس کے شمال سے داغے تاہم بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
ادھر اسرائيل کی جانب سے تاحال اس حملے کی تصديق يا ترديد نہيں کی ہے البتہ ماضی ميں اسرائيلی جنگی طيارے لبنانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شامی علاقوں پر حملے کرتے آئے ہيں۔
دوسری جانب سیریئن آبزرویٹری ہیومن رائٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان سے نیچی پرواز کرتے ہوئے شام میں ایران کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا جس میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے 6 ارکان ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9117 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5126 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C