09/August/2023

شام میں دھماکا، ایک صحافی اور 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

👁️ 127 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شام میں دھماکا، ایک صحافی اور 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

شام میں دھماکا، ایک صحافی اور 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے جنوبی صوبے درا میں دھماکے سے ایک صحافی اور دو فوجیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

شامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی فوج کے دو اہلکار اور مقامی چینل کا ایک رپورٹر بھی شامل ہے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ صوبہ درا صدر بشار الا اسد کے خلاف بغاوت کا مرکز رہا ہے۔

آخری اطلاعات تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C