شمالی وزیرستان میں دھماکا، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی
👁️ 66 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دھماکا، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر علاج معالجے کیلئے ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے چار شہریوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کے خلاف مقامی آبادی کی مزاحمت، مسلح افراد کی موٹرسائیکلیں نذر آتش
05/November/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، شہری زخمی
05/November/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں : انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، دہشتگرد کمانڈر گرینیڈ ہلاک
05/November/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خضدار : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں فرار
05/November/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی حملے روکنے کے لیے حوثیوں کا 51 ارب ڈالر معاوضے اور حکمرانی تسلیم کرنے کا مطالبہ
05/November/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جدید جنگی تیاریوں اور مقامی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے پر زور
05/November/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26438 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15671 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11976 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9339 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7589 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5584 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C