شمالی وزیرستان: 24 گھنٹوں میں 4 اہلکار شہید
👁️ 81 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: 24 گھنٹوں میں 4 اہلکار شہید
اسلام آباد: (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں چار اہلکار شہید ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ گربز میں نامعلوم دہشت گردوں نے گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جن کی لاشیں پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیں اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ آخری اطلاعات تک شہیدوں کی شناخت نہ ہوسکی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے قمر کلہ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تھا، جس کے نتیجے میں گشت پر مامور 2 سیکیو1رٹی اہلکار صوبیدار روف اور سپاہی عامر شہید ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C