صوبائی وزیر سیاحت خیبر پختونخوا عاطف خان کا پارا چنار کے سیاحتی مقامات کا دورہ
👁️ 83 بار دیکھا گیا
صوبائی وزیر سیاحت خیبر پختونخوا عاطف خان کا پارا چنار کے سیاحتی مقامات کا دورہ
پاراچنار (محمد صادق ) خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت و کھیل و ثفافت محمد عاطف خان نے سیکرٹری سیاحت و کھیل، ایم ڈی ٹورازم، کمانڈر 73 بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ ضم شدہ قبائلی ضلع کرم میں 3 مجوزہ سیاحتی مقامات میکئی چھپری، سپینہ شگہ اور باغ لیلہ کا دورہ کیا اوران مقامات کو سیاحت کیلئے موزوں قرار دیا۔
پاراچنار کے ایک روزہ دورے کے موقع پر صوبائی وزیر محمد عاطف خان میکئے، چھپری، پسینہ شگہ اور شلوزان کے باغ لیلا کا دورہ کیا اور ٹورازم کے لئے ان علاقوں کو موزوں قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان میں بہتر سیاحتی سہولیات فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر ایک جامع اور قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ یہاں پر ہر سال برف پڑتی ہے یہاں ریسٹورنٹس اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ صوبائی وزیر نے مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔
پارچنار آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ضم شدہ قبائلی اضلاع کی تیز ترترقی میں انتہائی سنجیدہ ہیں اور انہوں نے صوبائی حکومت کو ان اضلا ع کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انشا اللہ ماضی میں نظر انداز کئے گئے ان پسماندہ اضلاع صوبے کے ترقیافتہ اضلاع کا ہم پلہ بناکردم لیں گے۔
عاطف خان کا کہنا تھا کہ ان اضلاع میں سیاحتی مقامات کے فروغ سے مقامی سطح پر کاروبار بڑھے گا، نواجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور حکومت کے آمدن میں بھی آضافہ ہوگا۔
میکئے پہنچنے پر ڈھول کی تاپ کے ساتھ شہریوں نے گرمجوشی سے صوبائی وزیر کا استقبال کیا اس سے قبل گورنر ہاؤس پاراچنار میں مختلف قبائیل کے عمائیدین نے صوبائی وزیر کو خوش آمدید کہا اور انہیں علاقے کی تیز تر ترقی کے لئے مختلف تجاویز پیش کئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C