عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے
👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے
بغداد (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔
برطانوی اخبار (دی گارجین) کے مطابق عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس فوجی اڈے میں امریکی ڈیفنس کمپنی کے اہلکار اور کنٹریکٹر رہائش پذیر ہیں تاہم یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیے گئے ہیں اس حوالے سے اب تک کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
خیال رہے چند روز قبل عراق کے شمالی علاقے کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل میں امریکی ایئربیس پر درجنوں راکٹ داغے گئے تھے جس کے نتیجے میں ایک امریکی کنٹریکٹر سمیت 9 افراد افراد زخمی ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ عراق میں مسلح گروپوں اور ملیشیاؤں کی جانب سے امریکی اتحادی افواج سمیت امریکی تنصیبات کو درجنوں بار راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C