30/October/2022

عراق: بغداد میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
عراق: بغداد میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

عراق: بغداد میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق دھماکا فٹبال اسٹیڈیم اور ایک کیفے کے قریب ہوا اور بم گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ قریب ہی گیس ٹینکر بھی زد میں آگیا جس سے ٹینکر میں بھی دھماکے ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر فٹبال کے کھلاڑی شامل ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C