عراق: سلیمانیہ میں داعش کے 7 ارکان گرفتار، وفاقی حکام کے حوالے
👁️ 223 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش کے 7 ارکان گرفتار، وفاقی حکام کے حوالے
بغداد( ڈیلی اردو) عراقی کردستان کے شہر سلیمانیہ اور اس کے نواحی علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے داعش سے وابستہ 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔
سلیمانیہ کی اسائش سکیورٹی فورسز کے جنرل آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ گرفتار افراد عراقی عدالتوں کو مطلوب تھے اور ان کے خلاف انسداد دہشتگردی قانون کی دفعہ 4 کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار افراد ماضی میں داعش کے ساتھ مسلح سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ ساتوں گرفتار افراد کو 18 اگست کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ان کے مبینہ جرائم کے دائرہ اختیار کے مطابق عراقی وفاقی حکومت کے متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C