غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے
👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کے نتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
The Israeli strikes in Gaza tonight. pic.twitter.com/7Cv6BPzvA2
— Muhammad Smiry ???????? (@MuhammadSmiry) June 26, 2020
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیر البلح اور خان یونس کے درمیان مزاحمتی مرکز پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے متعدد مکانات اور بجلی گھر کو نقصان پہنچا۔ بمباری سے کئی علاقوں کی بجلی معطل ہو گئی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
https://twitter.com/SalahAziz98/status/1276626250795270144?s=19
دیر البلح میں اسرائیلی بمباری سے کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔
اس کے کچھ دیر بعد صہیونی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیا کے مقام پر فلسطینی مزاحمتی مرکز پر بمباری کی۔
ادھر اسرائیل کےعبرانی ٹی وی چینل 13 کے مطابق غزہ کی پٹی سے اسرائیلی کالونیوں پر دو راکٹ داغے گئے تھے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بھی غزہ سے دو راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے تاہم فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے کیے گئے حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C