فاسٹ بولر حسن علی اور شامیہ آرزو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
👁️ 34 بار دیکھا گیا
فاسٹ بولر حسن علی اور شامیہ آرزو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
دبئی (ڈیلی اردو) قومی فاسٹ بالر حسن علی اور بھارتی دوشیزہ شامیہ آرزو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کا نکاح دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔
قومی کرکٹر حسن علی اور شامیہ آرزو کے نکاح کی تقریب دبئی کے اٹلانٹس ہوٹل میں ہوئی جس میں کرکٹر شاداب خان سمیت دولہا، دلہن کے قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر حسن علی نے شیروانی اور دلہن نے سرخ عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔
شامیہ آرزو کا تعلق بھارت کے علاقے ہریانہ سے ہے اور وہ خلیجی ملک متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر ہیں۔ حسن علی کا ولیمہ کل دبئی میں ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C