فلسطین: اسلامی جہاد کے پانچ رہنما گرفتار
👁️ 64 بار دیکھا گیا
فلسطین: اسلامی جہاد کے پانچ رہنما گرفتار
غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے وادی اردن میں طمون کے مقام پر فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے اسلامی جہاد کے پانچ مقامی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے جماعت کے پانچ رہنماؤں کو طمون میں جماعت کے حال ہی میں فوت ہونے والے سیکرٹری جنرل رمضان شلح کی یاد میں تعزیتی کیمپ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس اہلکاروں اور ڈیفنس فورس کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسلامی جہاد کے پانچ رہنماؤں کو گرفتار کیا۔
عباس ملیشیا کا کہنا ہے کہ اسلامی جہاد کے رہ نما بغیر اجازت کے ایک تعزیتی کیمپ لگانے کی تیاری کررہے تھے۔
گرفتار اسلامی جہاد کے رہنماؤں کی شناخت ھانی بنی عودہ، رایق بشارات، محمد بشارات، باسم الرشید اور مرانی بنی عودہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔ انہیں گرفتاری کے بعد طوباس شہر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C