05/June/2022

فلسطین: الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فلسطین: الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

فلسطین: الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

وادی اردن (ڈیلی اردو/آئی این پی) یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گزشتہ رو زوادء اردن کے علاقے الفارسیہ میں ایک نئی بستی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔

مقامی کارکن عارف دراغمہ نے متنبہ کیا کہ یہ نئی آباد کاری قریبی رہائش پذیر فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔

https://twitter.com/pl24online/status/1532641453243088899?t=CsCdqAA_w7zwJIqtIo0PrA&s=19

چند روز قبل اسرائیلی قابض فوج نے علاقے میں فلسطینیوں کی ملکیتی متعدد گاڑیوں اور زرعی ٹریکٹروں کو قبضے میں لے لیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C