29/March/2021

فیصل آباد: درندہ صفت باپ نے 5 سالہ بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

👁️ 30 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فیصل آباد: درندہ صفت باپ نے 5 سالہ بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد: درندہ صفت باپ نے 5 سالہ بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پانچ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں اس کا سوتیلا باپ ہی ملوث نکلا۔

سی سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزم شہزاد مسیح دوران تفتیش بار بار بیان بدل رہا تھا، جس پر شک ہوا تو حراست میں لے لیا، ملزم نے دوران تفتیش بچی سے زیادتی اور قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔

خیال رہے کہ 5 سالہ بچی کو گزشتہ روز زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ ميں بھی بچی سے زيادتی ثابت ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/FarazPervaiz3/status/1376423208811778048?s=19

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C