04/November/2020

فیصل آباد: ذہنی مفلوج نوجوان بدفعلی کا شکار

👁️ 63 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فیصل آباد: ذہنی مفلوج نوجوان بدفعلی کا شکار

فیصل آباد: ذہنی مفلوج نوجوان بدفعلی کا شکار

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں تھانہ رضا آباد کی حدود میں ذہنی مفلوج نوجوان مبینہ بدفعلی کا شکار

فیصل آباد کے تھانہ رضا آباد کی حدود میں ذہنی مفلوج نوجوان مبینہ بدفعلی کا شکار ہو گیا۔ ورثا نے الزام لگایا ہے کہ بیس سالہ ذہنی معذور نوجوان کو ملزم ظہیر نے بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C