قصور میں پولیس کی کارروائی، خواتین کے جسم پر تعویز لکھنے والا عامل گرفتار
👁️ 86 بار دیکھا گیا
قصور میں پولیس کی کارروائی، خواتین کے جسم پر تعویز لکھنے والا عامل گرفتار
قصور (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے سادہ لوح خواتین کے جسم پر تعویز لکھنے والے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔
قصور کے نواحی گاؤں نند کا تکیہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل عبدالرحمن کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ صدر پولیس نے تحقیقات کے بعد گھناؤنے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ایک عرصہ سے خواتین کو برہنہ کرکے ان کے جسم کے مختلف حصوں پر تعویز لکھتا تھا۔ ملزم جعلی عامل کے روپ میں عرصہ دراز سے نہ صرف خواتین سے بھاری رقوم بٹورتا تھا بلکہ ان کی عزتوں سے بھی کھیلتا رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 2 اہلکار زخمی
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11814 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5100 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C