لاہور: ایسٹر پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 133 بار دیکھا گیا
لاہور: ایسٹر پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ایسٹر کے موقع پر لاہور بڑی دہشتگردی سے بچ گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دہشت گردوں میں محب اللہ اور محمد حنیف شامل ہیں، حکومت نے دہشت گرد محب اللہ کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے پاس سے بارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا جبکہ موبائل فونز اور اقلیتی رہنماوٗں کی لسٹ بھی برآمد ہوئی۔
انسداد دہشت گردی فورس ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا مذہبی اسکالر، اقلیتی رہنماوٗں کو قتل کرنے کا ٹارگٹ تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C