لاہور کے علاقے کینٹ سے غیر ملکی خاتون اغوا
👁️ 53 بار دیکھا گیا
لاہور کے علاقے کینٹ سے غیر ملکی خاتون اغوا
لاہور (ڈیلی اردو) غیر ملکی خاتون کینٹ کے علاقے سے میبنہ طور پر اغوا ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں فلپائنی خاتون میبنہ طور پر اغوا ہوگئی۔ چھتیس سالہ لیلی بیتھچارلیس محمود انصاری نامی شخص کے گھر دو سال سے ملازمہ تھی۔ غیر ملکی خاتون آٹھ جون رات آٹھ بجے گھر سے ضروری کام کے لیے نکلی مگر تاحال واپس نہیں آئی۔
محمود انصاری نے تھانہ شمالی چھاونی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
شمالی چھاونی پولیس سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں نے غیر ملکی خاتون کی تلاس شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کا خاتون دو گھنٹے کی چھٹی لیکر گھر سے باہر گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C