05/October/2024

لبنان: اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر اہلِخانہ سمیت ہلاک

👁️ 58 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لبنان: اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر اہلِخانہ سمیت ہلاک

لبنان: اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر اہلِخانہ سمیت ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے شمالی لبنان کے ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمانڈر سعید عطاءاللہ علی کے بداوی کیمپ میں موجود گھر پر اسرائیلی حملے میں ان کی اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی ماری گئی ہیں۔

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل نے بداوی کیمپ کو پہلی مرتبہ نشانہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے درجنوں کیمپس موجود ہیں جہاں فلسیطنی برسوں سے مقیم ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C