لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکا، فلسطینی تنظیم کے 5 عہدیدار ہلاک، 10 زخمی
👁️ 80 بار دیکھا گیا
لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکا، فلسطینی تنظیم کے 5 عہدیدار ہلاک، 10 زخمی
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 عہدیدار ہلاک ہوگئے۔
???? #BREAKING: Israel attacked the headquarters of the Palestinian Popular Front organization on the Syria-Lebanon border overnight, killing five operatives according to initial reports pic.twitter.com/aNJTG31jl3
— i24NEWS English (@i24NEWS_EN) May 31, 2023
فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن فلسطین (پی ایف ایل پی) کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 عہدیدار ہلاک ہوئے جبکہ اس واقعے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Despite reports saying an explosion at a PLFP-GC base in Lebanon is due to a munitions accident, the group stands by its claim that Israel carried out an airstrike, killing five of its members. pic.twitter.com/3htne066Or
— Joe Truzman (@JoeTruzman) May 31, 2023
اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
⚠️ المقاومة المزعومة
الانفجار في موقع القيادة العامة للجبهة الشعبية، والذي أودى بحياة 5 عناصر من المليشيا، ناجم عن انفجار صاروخ داخل الموقع في انفاق قوسايا الحدودية مع سوريا.
???? الجبهة الشعبية أصدرت بياناً كاذباً بأن موقعها تعرض لغارة إسرائيلية، ليتبين لاحقاً ان العناصر كانوا… pic.twitter.com/SRa0oZsKjK
— طوني بولس (@TonyBouloss) May 31, 2023
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چار ملکی ’بدر‘ دفاعی معاہدہ طے پا گیا: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا عسکری اتحاد!
22/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
10 سالہ دفاعی گھیراؤ: ترکیہ مکہ معاہدے کی توثیق کے لیے تیار، مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندی!
22/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
مکّہ معاہدہ کا متن سامنے آگیا
22/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
تزویراتی معاہدے، بے بس پارلیمان اور معاشی بحران کی دلدل
22/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت: سول کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
21/October/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
حوثی حملوں کے بعد فرانسیسی صدر میکخواں کا سعودی عرب کا اچانک دورہ، تیل تنصیبات کے تحفظ پر بات چیت
21/October/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26390 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15626 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11924 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9278 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7537 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5494 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C