لبنان کو حزب اللہ سے لاحق خطرات پر گہری نظر ہے، امریکا
👁️ 76 بار دیکھا گیا
لبنان کو حزب اللہ سے لاحق خطرات پر گہری نظر ہے، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دفتر خارجہ نے کہا کہ لبنان کو حزب اللہ سے لاحق خطرات پر گہری نظر ہے۔
امریکی دفتر خارجہ کے سینئیر ذمہ دار ایثان گورڈریچ نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرف سے لبنان کو درپیش خطرات کا توڑ کرنے کی امریکی پالیسی میں بنیادی اہمیت ہے تاکہ لبنان کو استحکام نصیب ہو سکے۔
ایثان گولڈریچ نے کہا کہ حزب اللہ جسے امریکہ اور بہت سے خلیجی ممالک نے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے، آج کل لبنانی صدر کے انتخاب کے معاملے میں اثر انداز ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا ہم بڑی صاف نگاہی سے حزب اللہ کو دیکھ رہے ہیں کہ وہ لبنان کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہوا ہے، اس لیے امریکہ حزب اللہ کی طرف سے ان خطروں کو روکنے کے لیے اپنے ضروری اسباب اختیار کرے گا۔
دوسری جانب حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے گزشتہ روز ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم لبنان کے لیے ایسا صدر چاہتے ہیں جو امریکہ کے سامنے جھکنے والا نہ ہو۔
واضح رہے حزب اللہ کے حامی سلیمان فرنگیہ کو لبنان کا صدر بنانا چاہتے ہیں جبکہ حزب اللہ کی مخالف جماعتیں آنجہانی لبنانی صدر رینیہ معوض کے بیٹے میشال معوض کو صدر دیکھنا چاہتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C