لندن: فلسطین کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ گرفتار
👁️ 340 بار دیکھا گیا
لندن: فلسطین کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ گرفتار
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ میں انسانی حقوق کے گروپ ڈیفینڈ آور جیوریز کے مطابق سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق گریٹا تھنبرگ اس وقت حراست میں لی گئیں جب وہ ایک پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھیں، جس میں فلسطین ایکشن سے منسلک قیدیوں کی حمایت ظاہر کی گئی تھی۔ فلسطین ایکشن کو برطانوی حکومت نے کالعدم دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔
سٹی آف لندن پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اس سے قبل دو افراد کو ایک عمارت پر سرخ پینٹ پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کے بیان کے مطابق، ’’کچھ دیر بعد ایک 22 سالہ خاتون بھی موقع پر پہنچی، جنہیں کالعدم تنظیم (فلسطین ایکشن) کی حمایت میں مواد دکھانے پر دہشت گردی ایکٹ 2000 کی شق 13 کے تحت گرفتار کیا گیا۔‘‘
ڈیفینڈ آور جیوریز نے کہا کہ یہ عمارت ایک انشورنس کمپنی کے دفاتر پر مشتمل تھی، جو ان کے مطابق اسرائیلی دفاعی کمپنی ایلبٹ سسٹمز کے برطانوی ذیلی ادارے کو خدمات فراہم کرتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C