لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک
لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643261636957061120?t=QtLtBjOGIs_p2HJNPYSkfw&s=19
پولیس کے مطابق تالاش بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار بخت زمین ہلاک جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 403 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C