لوئر دیر میں کار پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں کار پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی
لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کا واقعہ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں پیش آیا ہے جہاں طور منگ سے اوچ شاہ عالم بابا جانے والی ایک کار پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے 2 ہلاک جب کہ کار میں سوار مزید 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C