لکی مروت: امن کمیٹی چیئرمین یونس خان اور ساتھیوں پر حملہ — پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، چیئرمین سمیت 4 زخمی
👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: امن کمیٹی چیئرمین یونس خان اور ساتھیوں پر حملہ — پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، چیئرمین سمیت 4 زخمی
لکی مروت (ڈیلی اردو): پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع لکی مروت میں بدھ کو نامعلوم مسلح افراد نے امن کمیٹی کے چیئرمین یونس خان اور ان کے تین ساتھیوں پر حملہ کر دیا، جس میں چیئرمین سمیت چاروں افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق حملہ بیگو خیل روڈ پر مچن خیل اڈا کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے چیئرمین کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حملہ آوروں سے جھڑپ ہوئی، جس میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں تحویل میں لے کر شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔
پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور حملہ آوروں کی شناخت اور واقعے کی وجوہات کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لحج: ایران نواز حوثی باغیوں نے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر دھاوا بول دیا، رہائشی علاقے میں فوجی ٹھکانہ بنانے کا خدشہ
18/November/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
لکی مروت: امن کمیٹی چیئرمین یونس خان اور ساتھیوں پر حملہ — پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، چیئرمین سمیت 4 زخمی
18/November/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار ہلاک
18/November/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
نتن یاہو نے فوجی قیادت کو بتائے بغیر موساد کو ایران میں خفیہ کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
18/November/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں: تازیری چوک میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار ہلاک
18/November/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
کراچی: رینجرز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ کارکن گرفتار
18/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26478 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15703 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12005 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9387 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7649 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5678 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C