مالی میں القاعدہ سے منسلک عسکریت پسندوں کے حملوں میں 149 فوجی ہلاک
👁️ 419 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک عسکریت پسندوں کے حملوں میں 149 فوجی ہلاک
باماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مالی کی فوج کے مطابق القاعدہ سے منسلک گروپ جماعت نصرت الاسلام والمسلمین (JNIM) کے عسکریت پسندوں نے ملک بھر میں مختلف مقامات پر مربوط حملے کیے، جن کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 149 سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے۔
فوج اور دیگر ذرائع کے مطابق جہادیوں نے مالی میں دو فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، جبکہ مقامی رہائشیوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ دونوں علاقوں میں شدید حملے ہوئے۔ یہ حملے منگل کے روز ہوئے اور ان کی ذمہ داری القاعدہ سے منسلک جہادی گروپ فار دا سپورٹ آف اسلام اینڈ مسلمز نے قبول کی۔
ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالی القاعدہ اور ’’دولت اسلامیہ‘‘سے منسلک جنگجوؤں، علیحدگی پسند تحریکوں اور جرائم پیشہ گروہوں کی جانب سے تشدد کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ تازہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں، جب ملک کی فوجی جنتا، جو 2020 اور 2021 میں لگاتار فوجی بغاوتوں کے بعد اقتدار میں آئی تھی، تشدد میں تیزی کا مقابلہ کر رہی ہے۔
عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے منگل کی صبح وسطی قصبے فارابوگو میں ایک فوجی کیمپ پر قبضہ کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C