مسافروں کا سامان چوری کرنیوالے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین گرفتار، زیورات، نقدی اور دیگر سامان برآمد
👁️ 74 بار دیکھا گیا
مسافروں کا سامان چوری کرنیوالے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین گرفتار، زیورات، نقدی اور دیگر سامان برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کی جانب سے بک کرائے گئےسامان کو چوری کرنے والے 5 ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری میاں مصطفیٰ کمال نے پی آئی اے کی پرواز سے بک کروائے گئے بیگز کو توڑ کر قیمتی سامان چوری ہونے کی شکایت ائیر پورٹ پولیس اسٹیشن اور پی آئی اے حکام کو درج کروائی تھی جس میں موقف اپنایا تھا کہ ان کی اہلیہ قرۃ العین 30 اکتوبر کو کراچی سے پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 356 سے پشاور گئی تھیں، پشاور پہنچ کر جب اہلیہ نے بیلٹ سے سامان لیا تو سوٹ کیس ٹوٹا ہوا تھا اور اس میں سے زیورات اور دیگر چیزیں غائب تھیں۔
ائیر پورٹ پولیس نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کے 5 ملازمین کوگرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے چوری کیے گئے زیورات، نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کی شناخت شاہد مسلم، طفیل، مشرف، پرویز اور تنویر کے نام سے ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 2 اہلکار زخمی
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11814 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5100 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C