مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
👁️ 111 بار دیکھا گیا
مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین انتقال کر گئیں۔
سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 28 نومبر کو طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کی علی الصبح انتقال کرگئیں۔
سینیٹ سیکرٹریٹ نے کلثوم پروین کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کلثوم پروین کے اہل خانہ کو فون کرکے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایوان بالا ایک انتہائی فعال رکن اور پروگریسیو سوچ والی مدبر سیاستدان سے محروم ہوگیا، کلثوم پروین نے بلوچستان میں پسماندہ طبقات کی بھرپور نمائندگی کی، پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا۔
واضح رہےکہ پاکستان میں کئی ارکان اسمبلی کورونا سے انتقال کرگئے ہیں جن میں پی پی کے جام مدد علی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی اور وزیراعلیٰ سندھ بہنوئی بھی کورونا کے باعث انتقال کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 727 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C