ملک کی صورتحال انتہائی حساس اور نازک ہے: اسفندیار ولی خان
👁️ 146 بار دیکھا گیا
ملک کی صورتحال انتہائی حساس اور نازک ہے: اسفندیار ولی خان
پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال انتہائی حساس اور نازک ہے، وکلاء برادری سپریم کورٹ پر شب خون مارے جانے کیخلاف احتجاج کی کال دے رہی ہے۔
اسفند یار ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ تبدیلی حکومت کی ناکامیوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے، وکلا برادری سپریم کورٹ پر شب خون کے خلاف احتجاج کی کال دے رہی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے پاکستان بھر کے کارکنان وکلاء برادری اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ احتجاج میں شرکت کریں۔
اسفندیار ولی نے کہا کہ اے این پی نے ہمیشہ آئین و قانون ،جمہوریت ، آزاد عدلیہ اور میڈیا کے لئے جدوجہد کی، آج موجودہ حکومت کی آمرانہ پالیسیاں نظر آ رہی ہیں، ہم آج بھی اپوزیشن کو کہتے ہیں اپنے اختلافات ختم کرکے ایک پیج پر اکٹھے ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کو معاشی بحران ، مہنگائی ، بے روزگاری کا سامنا ہے، وفاق اداروں پر حملے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C